ابڑ دھبڑ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - افراتفری، بھاگ دوڑ، جیسے : ایسی ابڑ دھبڑ میں ریل پر سوار ہوی کہ بعض ضروری چیزیں چوٹ گئیں۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - افراتفری، بھاگ دوڑ، جیسے : ایسی ابڑ دھبڑ میں ریل پر سوار ہوی کہ بعض ضروری چیزیں چوٹ گئیں۔